السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر میں اس وقت ایسی حالت کا شکار ہو گیا ہوں کہ مجھے خودکشی کے سوا کچھ نظر نہیں آتا خدارا کوئی حل بتا دیں میری سپورٹ کر دیں اگر میری زندگی بچانے کا راستہ دے سکتے ہیں تو پلیز
میں ایک سکیورٹی کمپنی میں بطور منیجر کام کرتا رہا میں ڈیڑھ ماہ سے بیمار ہو گیا کمپنی کو اطلاع بھی کی میری غیر موجودگی کی وجہ سے سپروائزر نے امانت میں خیانت کرتے ہوئے کمپنی کے پیسوں میں گھپلا کر دیا کچھ پیسے میرے پاس تھے جو کہ میری دوائیوں میں میں خرچ کر بیٹھا اب کمپنی کی طرف سے بہت پریشر ہے اور کل مجھے پولیس اسٹیشن لے گئے پولیس کے حوالہ کرنے میں نے دو دن کا ٹائم مانگا ہے شاید کوئی راستہ نکل آئے لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہی سوائے خودکشی کے کچھ نظر نہیں آتا